دبئی: متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیاء کپ کے ایونٹ میں پاک افغان میچ کے دوران ہنگامی آرائی میں ملوث تماشائیوں کو پاکستانی 2، 2 لاکھ روپے جرمانہ کردیا گیا ہے۔
ایشیا کپ سپر فور کے اہم ترین میچ میں افغانستان سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان سے میچ ہار گیا تھا اور ایشیا کپ سے باہر ہوگیا تھا، جس پر اسٹیڈیم میں موجود تماشائی مشتعل ہوگئے تھے اور ہنگامہ آرائی شروع کردی تھی۔
دونوں ملکوں کے پرستاروں کی جانب سے لڑائی کرتے ہوئے ایک دوسرے پر کرسیاں پھینکی گئیں اور تلخ کلامی بھی کی گئی۔
مزید پڑھیں:ایشیا کپ سپر فورمرحلہ، سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیدی