راولپنڈی،زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے 2افراد جاں بحق

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی سے 5 سالہ بچے کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد
کراچی سے 5 سالہ بچے کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد

راولپنڈی:پڑیال میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے 2افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے راولپنڈی پولیس کے افسران موقع پر پہنچ گئے واقع کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔

ذرائع کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے چوہدری لال موقع پر جاں بحق ہوگیا اور تین افراد زخمی ہوئے ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار، ہوگئے۔

امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں لاش اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا جانے لگا تو اس دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک اور شخص جاں بحق ہوگیا۔

مزید پڑھیں:دس سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا مجرم پولیس مقابلے میں ہلاک

تھانہ چکری پولیس موقع پہنچی گئی جائے وقوعہ سے فرانزک شواہد اکھٹے کرلیے گئے پولیس کا کہنا ہے ملزم کو جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔

Related Posts