را اور این ڈی ایس کا کرتارپور میں دہشتگردی کروانے کا منصوبہ بے نقاب

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

RAW, NDS's plan of terror attack at Kartarpur exposed
RAW, NDS's plan of terror attack at Kartarpur exposed

اسلام آباد: پاکستان کے امن و آشتی کے عمل کو خراب کرنے کیلئے را اور این ڈی ایس کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا، پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں نے سراغ لگا لیا۔ بھارت کی جانب سے کرتار پور میں دہشت گردی کروانے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔

ہندوتوا کے زیر اثر بھارتی حکومت کی ایک اور چال اورفاشسٹ مودی کے ارادے کھل کر سامنے آگئے، بھارتی وزیراعظم مودی کو سکھ برادری کی خوشی ایک آنکھ نہ بھائی اس لیئے بھارت ہر صورت سکھوں کو محروم رکھنے پر بضد ہے۔

مزید پڑھیں: بھارتی شہریوں کے ساتھ خواتین سیاستدانوں کو بھی ریپ اور قتل کی دھمکیاں

بھارتی سکھ برادری کوپاکستان کی طرف سے فراہم کردہ سہولتوں سے محروم کرنے کیلئے بھارتی حکام سکھوں کو اجازت دینے کے عمل کو مزیدسخت کر رہے ہیں، پاکستان کی سیکورٹی مضبوط ہاتھوں میں ہے، دہشت گردی کا منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا۔

Related Posts