کیا رنبیر اور دپیکا نے اپنی راہیں جدا کرلی ہیں؟ اداکار کا ردعمل سامنے آگیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کیا رنبیراور دپیکا نے اپنی راہیں جدا کرلی ہیں؟ اداکار کا ردعمل سامنے آگیا
کیا رنبیراور دپیکا نے اپنی راہیں جدا کرلی ہیں؟ اداکار کا ردعمل سامنے آگیا

بالی ووڈ کی مقبول و معروف جوڑی دپیکا پڈوکون اور رنبیر کپور کی طلاق سے متعلق خبریں گردش کررہی ہیں۔

گزشتہ دنوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے لکھا تھا کہ دونوں اداکاروں کے درمیان تعلقات خراب ہوگئے ہیں اور یہ جوڑا بہت جلد الگ ہوجائے گا۔

دونوں کی علیحدگی سے متعلق اس ٹوئٹ کے بعد سوشل میڈیا صارفین کافی پریشان ہوگئے تھے اور اس الجھن میں پڑگئے تھے کہ آیا یہ خبر سچی ہے یا جھوٹی؟

یہ بھی پڑھیں:

تصویری تجزیہ، ربیکا خان نے اپنی 18 ویں سالگرہ کس انداز میں منائی؟

تاہم ، حال ہی میں رنبیر کپور نے علیحدگی کی خبر پر ردعمل کا اظہار کیا ہے، انہوں نے کہا کہ میں اور دپیکا دس سال سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور ایک دوسرے کی بے پناہ عزت کرتے ہیں۔

یاد رہے کہ تقریباََ پانچ سال ایک دوسرے کے ساتھ تعلق میں رہنے کے بعد دونوں اداکاروں نے سال 2018 میں اٹلی میں شادی کرلی تھی۔

Related Posts