راکھی ساونت مسلمان ہوگئیں، اسلامی نام اپنا لیا، دستاویز سامنے آگئی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

راکھی ساونت نے عادل درانی کے ساتھ شادی کرلی، شادی اسلامی طریقہ سے طے پائی جس میں راکھی (فاطمہ) اور عادل کا نکاح ہوا۔

بگ باس کی راکھی ساونت کی خفیہ شادی کی خبریں گردش کر رہی ہیں تھیں کہ ایسے میں اداکارہ نے خود اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کی ایک اسٹوری شیئر کی ۔ جس میں ان کے اور ان کے شوہرعادل درانی کے نکاح کی سند یا نکاح نامہ کا پرنٹ موجود تھا۔

ایک بھارتی نیوز چینل کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ راکھی ساونت اور عادل کی شادی کے سرٹیفکٹ پر دستخط کرلئے نکاح خواں موجود ہیں۔ راکھی اور عادل اپنی اپنی باری کے مطابق دستخط کرتے ہیں۔

جبکہ اس نئے شادی شدہ جوڑے کے نکاح نامے کے تصویر بھی انٹرنیٹ پر موجود ہے ۔ جس میں دلہا کا نام عادل خان ابن عزیز اللہ خان درانی لکھا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Telly Talk (@tellytalkindia)

دلہن کے نام میں فاطمہ راکھی ساونت بنت آنند ساونت لکھا گیا ہے۔ جبکہ حق مہر کی رقم 51786 سکہ رائج الوقت رکھی گئی ہے ۔ اس میرج سرٹیفکٹ میں دلہا اور دلہن کی تصویر بھی آویزاں ہیں۔

Related Posts