راجن پور :پولیس وین پر فائرنگ سے 2 اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

mexico attack police
مغربی میکسیکو میں فائرنگ سے 14 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی

راجن پور : پولیس وین پر فائرنگ کے نتیجے میں دو اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ عربی ٹبہ کے قریب پیش آیا جس میں دو اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوئے۔

مزید پڑھیں :باٹا پورمیں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 4افراد ہلاک ،7 زخمی

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

Related Posts