معروف گلوکار راحت فتح علی خان کا نیا گانا ریلیز ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف گلوکار راحت فتح علی خان کا نیا گانا ریلیز ہوگیا
معروف گلوکار راحت فتح علی خان کا نیا گانا ریلیز ہوگیا

کراچی: ملک کے مشہور ومعروف گلوکارراحت فتح علی خان کا نیا گانا’فضاؤں میں‘ میں ریلیز کردیا گیا ہے۔

نئی پاکستانی فلم’تھوڑی سیٹنگ تھوڑا پیار‘ کا پہلا گانا ’فضاؤں میں‘ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر ریلیز کر دیا گیا ہے، جسے سننے والوں کی جانب سے بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔

اداکار ملک عقیل اور اداکارہ مائرہ بنگش پر فلمائے گئے اس گانے کو استاد راحت فتح علی خان نے اپنی سحر انگیز آواز میں گایا ہے۔ جبکہ اس کے ہدایتکار فیاض ادریس ہیں۔

مزید پڑھیں:ماریہ واسطی کی فیصل قریشی کو ہراساں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

تاہم فلم ’تھوڑی سیٹنگ تھوڑا پیار‘ میں ملک عقیل اور اداکارہ مائرہ بنگش کے علاوہ اداکارہ لیلہٰ زبیری، سیدہ امتیاز اور اداکار نعمان حبیب نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں ہیں۔

Related Posts