95 ویں سالگرہ اور ملکہ الزبتھ کے حوالے سے 10 دلچسپ حقائق

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Queen Elizabeth

دنیا میں سب سے قدیم حکمراں برطانیہ کی ملکہ الزبتھ آج 95 برس کی ہو چکی ہیں تاہم حال ہی میں ان کے شوہر کی وفات کی وجہ سے ان کی سالگرہ کے موقع پر عوامی سطح پر کوئی جشن نہیں منایا جائے گا۔

21 اپریل 1926 کو لندن میں پیدا ہونے والی ملکہ الزبتھ 1952 میں 25 سال کی عمر میں برطانیہ کی حکمراں بنیں اور ستمبر 2015 میں برطانیہ میں سب سے طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والی ملکہ وکٹوریہ کو پیچھے چھوڑ دیا۔

1۔کوئین الزبتھ برطانیہ میں اب تک سب سے زیادہ عرصہ حکمرانی کرنے والی ملکہ ہے۔

Queen Elizabeth

2۔ ملکہ الزبتھ کے دور حکمرانی میں برطانیہ میں 14 وزرائے اعظم خدمات انجام دے چکے ہیں۔

Queen Elizabeth

3۔ان کے پسندیدہ کتے کورگیس ہیں جبکہ انہوں  نے کتے کی ایک نئی نسل بھی ایجاد کی ہے۔

Queen Elizabeth

4۔ملکہ الزبتھ برطانیہ میں واحد شخصیت ہیں جن کو لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے کی اجازت ہے۔

Queen Elizabeth

5۔ ملکہ کی دو سالگرہ منائی جاتی ہیں یعنی ان کی اصل سالگرہ 21 اپریل ہے اور سرکاری سالگرہ جون میں ہوتی ہے۔

Queen Elizabeth

6۔ملکہ کی جائے پیدائش اب ایک حیرت انگیز ریستوران میں تبدیل ہوچکی ہے۔

Queen Elizabeth

7۔ ملکہ نے اپنی پہلی انسٹاگرام پوسٹ 2019 میں شائع کی۔

Queen Elizabeth

8۔ ملکہ الزبتھ محض چھ سال کی عمر میں گھر کی مالک بن گئی تھیں۔

Queen Elizabeth

9۔کوئین الزبتھ کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سمیت 15 سابق برطانوی نوآبادیات کی ملکہ بھی ہیں۔

Queen Elizabeth

10۔ملکہ الزبتھ نے دوسری جنگ عظیم کے دوران اکتوبر 1940 ء میں اپنا پہلا ریڈیو پیغام نشر کیا۔

Queen Elizabeth

Related Posts