نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ 18 ستمبر سے پنجاب کے دریاؤں ستلج، راوی، چناب اورانکے ملحقہ نالوں میں پانی کا بہاؤ بڑھ سکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے نے سیلاب سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی ہے، جس کے مطابق 17 سے 18 ستمبر کے دوران بھارت ستلج اور چناب کو متاثر کرسکتا ہے۔
این ڈی ایم اے کی ایڈوائزی میں کہا گیا ہے کہ ستلج، راوی، چناب اور ندی نالوں میں پانی کا بہاو بڑھ سکتا ہے۔
کراچی پولیس افغان باشندوں کا ڈیٹا مرتب کرنے میں ناکام