پنجاب میں پلاسٹک بیگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ہزاروں کلوگرام پلاسٹک بیگ قبضے میں

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کریک ڈاؤن پر عملدرآمد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر جاری ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا لاہور کے ماڈل بازار میں پلے ایریا پلاسٹک سے بنایا گیا ہے۔ اسکولوں میں پلاسٹک کی کرسیاں لگائی گئی ۔۔تھیں، جہاں کرسیاں نہیں تھیں۔گٹرکے ڈھکن پلاسٹک سے بنائے جائیں گے۔

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش، کون کون سے علاقوں میں برسات ہوئی؟

محکمہ ماحولیات کے مطابق راولپنڈی میں 1754 کلو گرام پلاسٹک کے تھیلے پکڑے گئے۔

گزشتہ سال اپریل میں، وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر قیادت پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں پلاسٹک کے تھیلوں کے استعمال پر جامع پابندی کا اعلان کیا تھا۔

اس اہم اقدام کی نقاب کشائی مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میںکی گئی۔

Related Posts