یوم عاشور،وزیراعلیٰ پنجاب کاہیلی کاپٹرمیں سیکیورٹی انتظامات کاجائزہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Punjab govt decides to further ease lockdown restrictions from May 9

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنےیوم عاشورکےموقع پرہیلی کاپٹرمیں شہرکےسیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیا،صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت اور انسپکٹر جنرل پولیس بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے  پاک آرمی کے ہیلی کاپٹر پرسیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیااور جلوسوں کے روٹس اور پولیس کے انتظامات کا فضائی معائنہ کیا۔

وزیراعلیٰ نے اندرون شہر اسلام پورہ،انارکلی، کربلا گامے شاہ سمیت دیگرعلاقوں کاجائزہ لیااورسیکیورٹی انتظامات پراطمینان کااظہارکیااور سیکیورٹی انتظامات کی مسلسل نگرانی کی ہدایت کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب کااس موقع پرکہناتھا کہ  یوم عاشور پر پنجاب حکومت نے امن و امان برقرار رکھنے کے لئے بہترین انتظامات کئے ہیں، پولیس اور انتظامیہ وضع کردہ سیکورٹی پلان پر ہر صورت عملدرآمد یقینی بنائیں۔ انشاء اللہ پنجاب حکومت کے اقدامات سے یوم عاشور پرامن رہے گا- دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کے لیے پوری فورس چوکس ہے۔ 

Related Posts