وزیراعلیٰ پنجاب کی تاجروں اور صنعتکاروں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Punjab CM assures to resolve issues of traders, businessmen

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت ضرورت کے وقت تاجروں اور صنعتکاروں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے خواہاں ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اتوار کے روز کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنیوالے تاجروں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔

وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ حکومت ضرورت کے اس وقت میں تاجروں اور صنعتکاروں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے خواہاں ہے۔

انہوں نے کہا کہ کاروبار میں آسانی پیدا کرکے عوام کیلئے روزگار کے مزید مواقع پیدا کئے جاسکتے ہیں اور کاربار چلنے سے ہی عام لوگوں کو روزگار ملے گا۔

اس سے قبل انہوں نے کہا تھا کہ اتوار سے پنجاب بھر میں روزانہ کورونا وائرس کے چھ ہزار ٹیسٹ کئے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ذاتی حفاظتی لباس اور کورونا وائرس وبائی امراض سے وابستہ دیگر مختلف آلات صوبے میں وسیع پیمانے پر دستیاب ہیں۔

مزید پڑھیں: تاجروں اور صنعتکاروں کا وزیرِ اعظم کے”چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج“ کا خیر مقدم

انہوں نے بتایا کہ میڈیا کارکنوں ، پولیس اہلکاروں ، انتظامی دفاتر ، صحت کے کارکنوں ، ٹی بی اور ایچ آئی وی مریضوں ، حاملہ خواتین اور قیدیوں کے ٹیسٹ کرائے جائینگے۔

Related Posts