اسلام آباد: ملک بھر میں جاری گیس کے بحران پر پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ سمیت چاروں صوبوں کے عوام نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کے 66 فیصد شہریوں کا کہنا ہے کہ گیس بحران مشکلات کا باعث بن رہا ہے۔ بلوچستان کے 80 فیصد، پنجاب کے 62 جبکہ خیبر پختونخوا کے 57 فیصد شہریوں نے بھی گیس بحران کو تشویشناک قرار دے دیا۔
ٹیکسٹائل برآمدات کو 30 ارب ڈالر تک بڑھایا جا سکتاہے، حنیف لاکھانی