پی ٹی آئی کی صنم جاوید ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پی ٹی آئی کی صنم جاوید ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار
پی ٹی آئی کی صنم جاوید ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن صنم جاوید کو انسداد دہشت گردی کی عدالت سے ضمانت ملنے کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔

پی ٹی آئی رکن، جو مبینہ طور پر 9 مئی کو پارٹی کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد امن و امان میں خلل پیدا کرنے اور جناح ہاؤس پر حملہ کرنے میں ملوث تھیں، کو ایک اور کیس میں جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔

اس سے قبل انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی رہائی کا حکم جاری کیا تھا۔

نواز شریف کے خصوصی طیارے کو پاکستان آنے کیلئے این او سی مل گیا

اے ٹی سی نے کیس میں ضمانتی بانڈز کی منظوری کے بعد رہائی کے احکامات جاری کیے۔ صنم جاوید کو 9 مئی کے فسادات کیس میں ضمانت مل گئی تھی۔

Related Posts