اسلام آباد: اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر تشویشناک پیشرفت سامنے آنے کے بعد تحریکِ انصاف نے اجتماعی استعفوں کے آپشن پر غور و خوض اور مشاورت شروع کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان تحریکِ عدم اعتماد کی ممکنہ کامیابی کے بعد دیگر آپشنز پر غور کر رہے ہیں۔ اگر حکومت عدم اعتماد کے معاملے سے نمٹنے میں ناکام رہی تو اسمبلیوں سے استعفے دینے کا کارڈ استعمال کیا جاسکتا ہے۔
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا