پی ٹی آئی کو چاہئے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے احتجاج کرے، حافظ نعیم الرحمن

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسرائیل کی ناجائز ریاست کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جاسکتا ٗحافظ نعیم الرحمن
اسرائیل کی ناجائز ریاست کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جاسکتا ٗحافظ نعیم الرحمن

کراچی:جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کو کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج کرنا ہے تو وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے کرے۔

کراچی میں سندھ ہائی کورٹ کے سامنے جماعت اسلامی کی جانب سے کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج کیا گیا جس میں حافظ نعیم الرحمن سمیت جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید اور دیگر رہنما بھی شریک ہوئے۔

اس موقع پر حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ کے الیکٹرک 26لاکھ صارفین کو بجلی فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی، اس کا لائسنس منسوخ کرکے فوری طور پر قومی تحویل میں لیا جائے۔

حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کے الیکٹرک کے خلاف ہفتہ کو شام 4 بجے شاہراہ فیصل پر احتجاج کا بھی اعلان کیا ہے اور شہریوں سے احتجاج میں بھرپور شرکت کی اپیل کی۔

Related Posts