اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے سابق معاونِ خصوصی، پرنسپل سیکریٹری، مشیر اور فوکل پرسن کے نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کردئیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سابق معاونِ خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل اور سابق مشیرِ احتساب شہزاد اکبر کے علاوہ سابق پرنسپل سیکریٹری ٹو پرائم منسٹر اعظم خان کے نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کیے گئے۔
سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ اور بارود برآمد