اسٹاک مارکیٹ میں 591.27 پوائنٹس کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 591.27 پوائنٹس کا اضافہ
اسٹاک مارکیٹ میں 591.27 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: آج کاروباری روز کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی واپسی ہوئی ہے، 100 انڈیکس 591.27 پوائنٹس کی تیزی کے بعد 44928.3 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 1.33 فیصد کی بہتری دیکھی گئی جبکہ 16 کروڑ 52 لاکھ 30 ہزار 227 شیئرز کا لین دین ہوا۔ جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ ہوا۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی واپسی کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ ہوا۔دوسری جانب ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قدر 183 روپے کی حد بھی کراس کر گئی۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے باعث رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید 84 پیسے مہنگی ہو گئی۔

مزید پڑھیں: نیپرا نے بجلی 3 روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اعداد و شمار کے مطابق روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 182 روپے 64 پیسے سے بڑھ کر 183 روپے 48 پیسے ہو گئی ہے۔

Related Posts