اسٹاک مارکیٹ میں 39پوائنٹس کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 39پوائنٹس کا اضافہ
اسٹاک مارکیٹ میں 39پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران مندی کا رجحان دیکھا گیا، کے ایس ای 100انڈیکس39.96 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔

تجارتی سیشن کے اختتام تک، بینچ مارک انڈیکس 39.96 پوائنٹس یا 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 41,118.61 پر بند ہوا۔

تمام شیئر انڈیکس کا حجم جمعرات کو 141.9 ملین سے کم ہو کر 110.4 ملین پر آ گیا۔ حصص کی مالیت گزشتہ سیشن میں 7.4 بلین روپے کے مقابلے میں گر کر 4.7 ارب روپے ہوگئی۔

بینک آف پنجاب 12.2 ملین شیئرز کے ساتھ والیوم لیڈر رہا، اس کے بعد ورلڈ کال ٹیلی کام 12.1 ملین شیئرز کے ساتھ اور بینک اسلامی 7.4 ملین شیئرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔

مزید پڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز نے بھی کرائے بڑھادیے

جمعہ کو 317 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جن میں سے 133 کے بھاؤ میں اضافہ، 157 میں کمی اور 27 کے بھاؤ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

Related Posts