پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کی ٹرافی کی تصاویر جاری

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کی ٹرافی کی تصاویر جاری
پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کی ٹرافی کی تصاویر جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ میں آج سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 6 کی ٹرافی کی تصاویر جاری کر دی ہیں۔

پاکستان سپر لیگ کا آغاز آج شام ایک رنگا رنگ تقریب سے کراچی میں ہوگا جس کے بعد دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور کوئٹہ کی ٹیمیں افتتاحی میچ کھیلیں گی۔

پی سی بی نے پی ایس ایل کی انتہائی خوبصورت ٹرافی کی تصاویر افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل جاری کی ہیں جنہیں خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

پی ایس ایل6 کا پہلا میچ آج شام7 بجے کراچی کنگ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈ یٹرز کے مابین کھیلا جائے گا ، ایونٹ کے انعقاد کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے فیصلے کے مطابق پی سی بی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021کے ایونٹ کے لیگ میچز 20 فروری سے 16 مارچ تک کراچی اور لاہور میں جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل 6 کا میلہ آج سجے گا، کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آمنے سامنے

Related Posts