پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی ٹاؤن محمد رضوان خان بیمار، اہل خانہ کی دعائے صحت کی اپیل

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Project Director Orangi Rizwan Khan suffers from serious medical issues

کراچی :بلدیہ عظمیٰ کراچی کے پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی ٹاؤن محمد رضوان خان شدید علیل ہو گئے، غیر حاضری کے باعث ڈپٹی ڈائریکٹرز نے دفتری امور سنبھال لئے۔

ماتحت افسران و عملے کے علاوہ کراچی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سہیل اختر ہاشمی، جاوید مصطفی، اقبال خان، عبدالمنان، عبدالحفیظ، عقیل احمد، محمد فرحان، عدنان خان، ایاز محمدخان، و دیگر نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ محمد رضوان خان کوجلد اور مکمل صحت یاب فرمائے۔

رضوان خان علالت کے باعث دفتر حاضر نہیں ہو رہے،تمام بہی خواہوں سے انکے لئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں: آمدنی میں اضافے کیلئے چائنہ کٹنگ کو ریگولرائز کرینگے، آصف اکرام

محمد رضوان خان کی غیر حاضری کے باعث ڈپٹی ڈائریکٹر ز امور انجام دے رہے ہیں، ان کے اہل خانہ نے بھی دعائے صحت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام لوگ خصوصاََ علما اکرام و مشایخ الزام ان کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی طور پر دعا کا اہتمام کریں۔

Related Posts