پریانکا کی جانب سے نوواک جوکووچ اور ایش بارٹی کو مبارکباد

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پریانکا کی جانب سے نوواک جوکووچ اور ایش بارٹی کو مبارکباد
پریانکا کی جانب سے نوواک جوکووچ اور ایش بارٹی کو مبارکباد

کراچی:عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی جانب سے نوواک جوکووچ کو ومبلڈن ٹینس چمپئن شپ کا ٹائٹل اور آسٹریلیا کی ایش بارٹی کو ومبلڈن ٹینس چمپئن شپ میں خواتین مقابلہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

پریانکا چوپڑا ومبلڈن 2021 کا فائنل دیکھنے کیلئے اپنے دوستوں کے ساتھ اسٹیڈیم گئیں اور ٹینس کے اس سب سے بڑے ایونٹ سے خوب لطف اندوز بھی ہوئیں۔

اس ضمن میں پریانکا چوپڑا نے انسٹاگرام پر اپنے ومبلڈن کے دورے کی چند تصاویر شیئر کی ہیں، ان تصویروں میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ کافی خوش نظر آرہی ہیں۔

انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ومبلڈن پر اس ہفتے کا اختتام بہت حیرت انگیز تھا‘۔اداکارہ نے جوکووچ اور ایش بارٹی کوان کے میچز میں ناقابل یقین کامیابی پر مبارکباد بھی دی۔

مزید پڑھیں: ماہرہ خان نے اپنی خفیہ شادی کے متعلق چپ کا روزہ توڑ دیا، اہم انکشافات

انہوں نے آل انگلینڈ کلب کے چیئرمین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ خصوصی طور پر آل انگلینڈ کلب کے چیئرمین ایان ہیوٹ اور ریفلورین کا شکریہ کہ انہوں نے مجھے ایونٹ کا خصوصی مہمان بنایا۔

Related Posts