نجی چینل کا کیمرا مین نوکری سے نکالے جانے پر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

cameraman dies
cameraman dies

کراچی: نجی ٹی وی چینل سے وابستہ ایک کیمرہ مین نوکری سے برخاست کیے جانے پر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔

متوفی کے ساتھیوں کا کہناتھا کہ وہ کئی سالوں سےبغیر تنخواہ کے کام کررہا تھا جس کی وجہ سے اسے بے حد مالی پریشانی کا سامنا تھا، انتظامیہ کی جانب سے نوکری سے برخاست کرنے پر اسے دل کا دورہ پڑا اور اگلے ہی دن اس کی موت واقع ہوگئی۔

صحافیوں کی جانب سے حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس المناک واقعے کا نوٹس لے اور مر حوم کے واجبات ادا نہ کرنے پر چینل کے انتظامیہ سے باز پرس کرے۔

یہ بھی پڑھیں: ایڈیشنل کراچی پولیس کے شہر میں جرائم پر قابو پانے کے دعوے دھرے رہ گئے

پاکستان میں تقریباً تمام مرکزی چینلز اور صحافتی ادارے اپنے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر کے مرتکب پائے جاتے ہیں اور موجودہ حکومت کے آنے کے بعد صحافیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہواہے۔

Related Posts