اسٹاک مارکیٹ میں 323 پوائنٹس کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 323 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 79 پر بند ہوا۔ 

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 425 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 47 ہزار 199 رہی، جو11 اگست کے بعد بلند ترین ہے، 11 اگست کو انڈیکس 48 ہزار 898 پر بند ہوا تھا۔ 

حصص بازار میں آج 33 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، یوں شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 7 ارب 30 کروڑ روپے رہی۔ 

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 31 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 977 ارب روپے ہے۔

Related Posts