اسٹاک مارکیٹ میں 448 پوائنٹس کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

1300 پوائنٹس گرنے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا باؤنس بیک، 100 انڈیکس 448  پوائنٹس بڑھ گیا۔

آج 100 انڈیکس 448 پوائنٹس اضافے سے 38 ہزار 791 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 684 پوائنٹس کے  بینڈ میں رہا۔

یہ بھی پڑھیں:

افغانستان میں شدید برفباری سے صورتحال سنگین، درجنوں افراد لقمہ اجل

بازار میں 15 کروڑ شیئرز کے سودے 5 ارب روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 35 ارب روپے اضافے سے 6 ہزار 169 ارب روپے ہے۔

Related Posts