کراچی کے علاقے شیر شاہ میں فیکٹری کی چھت گر گئی، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں سیمنز چورنگی کے نزدیک فیکٹری کی عمارت کا ایک حصہ گر گیا
کراچی میں سیمنز چورنگی کے نزدیک فیکٹری کی عمارت کا ایک حصہ گر گیا

کراچی میں سیمنز چورنگی کے نزدیک واقع فیکٹری کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں  2 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے شیر شاہ میں پیش آیا جہاں فیکٹری کی چھت گر گئی جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں اور ملبے تلے دبے افراد کیلئے ریسکیو کا عمل شروع کردیا گیا۔

حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ ملبے تلے مزید افراد کے دبے ہونے کے خدشات ہیں۔ پولیس، رینجرز اور ایدھی سمیت ریسکیو عملہ جائے حادثہ پر موجود ہے۔ 

 

Related Posts