کراچی میں میٹرک سائنس کے نتائج کا اعلان، 99 اعشاریہ 8 فیصد طلباء کامیاب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں میٹرک سائنس کے نتائج کا اعلان، 99 اعشاریہ 8 فیصد طلباء کامیاب
کراچی میں میٹرک سائنس کے نتائج کا اعلان، 99 اعشاریہ 8 فیصد طلباء کامیاب

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

شہرِ قائد میں تعلیمی بورڈ نے میٹرک سائنس کے نتائج کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق 99 اعشاریہ 8 فیصد طلباء و طالبات کامیاب رہے۔ 

تفصیلات کے مطابق کراچی کے میٹرک بورڈ نے سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کیا جبکہ امتحان میں 1 لاکھ 68 ہزار 880 طلباء نے کامیابی حاصل کی ہے۔ ملک بھر کے تعلیمی بورڈز میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن کا اعلان نہیں کیاجائے گا۔

چیئرمین کراچی میٹرک بورڈ کے مطابق 35 ہزار 855 طلباء نے بی گریڈ میں کامیابی حاصل کی جبکہ سی گریڈ میں 39 ہزار 159 طلباء کامیاب ہوئے۔ کسی بھی طالبِ علم کے اوّل، دوم یا سوم آنے کا اعلان نہیں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:  اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ تعلیم کو تباہ کرسکتا ہے۔شفقت محمود

Related Posts