پوپ فرانسس نے عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پوپ فرانسس نے عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا

لندن: عمر اور صحت کے مسائل کی وجہ سے عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔

85 سالہ پوپ فرانسس کا کینیڈا سے واپسی پر کہنا تھاکہ توانائی محفوظ رکھناچاہتا ہوں تاکہ چرچ کی خدمت کر سکوں، پوپ فرانسس نے کہا کہ عمرکی وجہ سے عہدہ چھوڑنے سے متعلق سوچنا ہوگا۔

مزید پڑھیں:امریکی صدر وائرس سے صحتیابی کے بعد ایک بار پھر کورونا کا شکار

انہوں نے کہا کہ ماضی کی طرح اب سفر ممکن نہیں رہا، پوپ کو تبدیل کیا جا سکتا ہے،واضح رہے کہ 85سالہ پوپ فرانسس سے پہلے پوپ بینیڈکٹ بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوچکے ہیں۔

Related Posts