عید کی حقیقی خوشی، غریب بچے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

poor child's video goes viral on social media

عید خوشیاں بانٹنے کا نام ہے اور عیدالفطر اپنے مفلس اور نادار لوگوں کو بھی یاد رکھنا چاہیے ، ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک بچہ تحائف ملنے پر بے انتہا خوش دکھائی دے رہا ہے۔

سینئر صحافی عمر چیمہ نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس پر انہوں نے لکھا کہ یہ ویڈیو دیکھیں آپکی تھکاوٹ اتار دے گی آپکو عجیب سے نشے میں سرشار کر دے گی یہ وہ نشہ ہے جو خدمت خلق میں مشغول لوگوں کو مصروف رکھتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک غریب بچے کو فلاحی ادارے کے اہلکار نئے کپڑے عیدی اور سامان دے رہے ہیں جس پر بچہ خوشی سے ناچ رہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یہ خوبصورت ویڈیو شیئر کی جارہی ہے جس پر شہریوں نے کمنٹس کے ذریعے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کو بیحد سراہا ہے۔

Related Posts