پولیس نے شہباز تتلہ کیس میں ایس ایس پی مفخر عدیل کو گرفتار کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

zia-1-1-1
بازارِ حسن سے بیت اللہ تک: ایک طوائف کی ایمان افروز کہانی
zia-1-1-1
اسرائیل سے تعلقات کے بے شمار فوائد؟
zia-1-1
غزہ: بھارت کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل عام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Judicial remand of ex-SSP Mufakhar Adeel extended in Shahbaz Tatla case

لاہور :پولیس نے گلگت بلتستان سے سابق ایس ایس پی لاہور مفخرعدیل کوگرفتار کرلیا ہے ،سابق ایس ایس پی 11 فروری سے پولیس مطلوب تھے۔

11 فروری کو مفخرعدیل نے شہباز تتلہ کے قتل کے تمام ثبوت مٹا دیئے تھے اور روپوش ہوگئے تھے۔ اس دوران پولیس نے اسد بھٹی کو گرفتار کرلیا جو اس معاملے میں اہم موڑ تھا۔

مزید پڑھیں: راولپنڈی میں کرکٹ میچ پرقمار بازی میں مصروف 5 افراد رنگے ہاتھوں گرفتار

پولیس نے تفتیش شروع کی اور مفخر عدیل کے اہل خانہ اور لواحقین کو تحویل میں لے لیا جس کے بعد انہیں گلگت بلتستان میں موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی۔ گرفتاری سی آئی اے کی ایک خصوصی ٹیم کی کارروائی میں عمل میں آئی۔

Related Posts