کراچی: پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 75 کروڑ روپے کی منشیات برآمد کر لی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ اور انسدادِ منشیات فورس نے سمندر میں مشترکہ آپریشن کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ آپریشن بحیرۂ عرب کے شمالی حصے میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کیا گیا جو کامیاب رہا۔
اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے بلوچ طلبا کے خلاف مقدمہ خارج