پاکستانیوں کی رہائی حکومت کی عوام سے وابستگی ہے، وزیراعظم عمران خان

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانیوں کی رہائی حکومت کی عوام سے وابستگی ہے، وزیراعظم عمران خان
پاکستانیوں کی رہائی حکومت کی عوام سے وابستگی ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ممالک میں جیلوں سے پاکستانیوں کی وطن واپسی حکومت کی عوام سے وابستگی کا مظہر ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ” میرے احکامات کی روشنی میں بیرون ممالک میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے سرمائے کا بندوبست کیا گیا، اور ایک خصوصی پرواز آج سعودی عرب سے 62 پاکستانیوں کو لے وطن پہنچی تاکہ وہ اپنے اہلخانہ کے ساتھ عید مناسکیں۔

اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ بیرون ملک جیلوں میں پاکستانیوں کی مدد کرنا اور ان کی واپسی حکومت کی عوام سے وابستگی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب سے وطن واپس آنے والے پاکستانیوں کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:عراقی دارالحکومت میں خودکش بم دھماکہ ، ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی

Related Posts