وزیرِ اعظم عمران خان 8 نکاتی ایجنڈے پر وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت آج کریں گے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیرِ اعظم عمران خان 8 نکاتی ایجنڈے پر وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت آج کریں گے
وزیرِ اعظم عمران خان 8 نکاتی ایجنڈے پر وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت آج کریں گے

اسلام آباد: وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیلئے وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت آج کریں گے جبکہ اجلاس وزیرِ اعظم ہاؤس میں ہوگا۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر کے وقت وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا جہاں کابینہ اراکین ملک کی سیاسی، معاشی اور سیکورٹی صورتحال پر تبادلۂ خیال کریں گے۔

ملک بھر میں تیزی سے پھیلتے ہوئے کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باعث ملک کو درپیش معاشی امور بھی کابینہ اجلاس کے دوران زیرِ غور آئیں گے۔

کابینہ اراکین کو کورونا وائرس کے خلاف وفاقی حکومت کے اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ وائرس کے خلاف حکومتی اقدامات پر گفت و شنید بھی ہوگی۔

چینی بحران پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر گفت و شنید بھی وفاقی کابینہ اجلاس  کے ایجنڈے کا حصہ ہے جبکہ کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے 3 جون کے فیصلوں کی توثیق بھی کرے گی۔

Related Posts