وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت پارلیمانی پارٹیز کا جوائنٹ اجلاس آج ہوگا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت پارلیمانی پارٹیز کا جوائنٹ اجلاس آج ہوگا
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت پارلیمانی پارٹیز کا جوائنٹ اجلاس آج ہوگا

وزیرِاعظم عمران خان کی زیرِ صدارت پاکستان تحریکِ انصاف سمیت اتحادی  پارلیمانی پارٹیز کا جوائنٹ اجلاس آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان جوائنٹ پارلیمانی اجلاس کی صدارت کریں گے جو آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے کمیٹی روم میں  دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔

اجلاس کے دوران پارلیمان کی جوائنٹ بیٹھک ہوگی جس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق قانونی بلز کی پارلیمان سے منظوری حاصل کرنے کیلئے حکمتِ عملی تشکیل دی جائے گی۔

پاکستان تحریکِ انصاف کے قانون ساز اور اتحادی سیاسی پارٹیز کے اراکینِ پارلیمان جوائنٹ اجلاس کا حصہ ہوں گے جنہیں  اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: وزیرِ اعظم جنوبی بلوچستان ترقیاتی پروگرام کا اعلان چند ہفتوں میں کریں گے

Related Posts