وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک بھر میں سیلاب متاثرین کیلئے 80 ارب روپے درکار ہیں، مختلف شہروں میں عوام کی مدد اور بحالی کیلئے امداد کی اپیل کرتا ہوں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے 2005 کے زلزلے اور 2010 کے سیلاب کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ جو قربانی اور جوش و جذبہ ملکی اداروں اور قوم نے ماضی میں دکھایا، آج بھی اسی جوش و جذبے کی ضرورت ہے۔
بلوچستان کے سابق گورنر رحیم الدین خان انتقال کر گئے