اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے تحت ن لیگی رہنماؤں کو اہم وزارتوں کے قلمدان دئیے جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیرِ قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کو وزارتِ داخلہ جبکہ ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کو وزارتِ اطلاعات دئیے جانے کا امکان ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارتوں کیلئے ناموں پر فیصلہ سازی مکمل کر لی۔
شمالی وزیرستان،دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، پاک فوج کا جوان شہید