سیالکوٹ واقعہ،گرفتارملزمان کسی رعایت کےمستحق نہیں،وزیراعظم

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سعودی عرب دیرینہ دوست ہے،ہمیشہ مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا، وزیر اعظم
سعودی عرب دیرینہ دوست ہے،ہمیشہ مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا، وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیرصدرات آج امن وامان سےمتعلق اجلاس ہواجس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید اور دیگراعلیٰ افسران نےشرکت کی۔

اس موقع وزیراعظم عمران خان کوسیالکوٹ واقعےسےمتعلق اب تک کی پیش رفت سےآگاہ کیاگیااورتفصیلی رپورٹ بھی پیش کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:سانحہ سیالکوٹ کے 13 ملزمان کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی

اجلاس کےدوران وزیراعظم عمران خان نےکہاکہ اس واقعےنےپوری قوم کا سرشرم سے جھکا دیا ہے اس لیے اس میں ملوث ملزمان کوکوئی ریاعت نہیں دی جائےگی اور انہیں قرار واقعی سزادیں گے۔

Related Posts