اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے تحریکِ انصاف کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے جو بنی گالہ میں منعقد ہوگا۔
آج ہونے والے سی ای سی اجلاس میں پارلیمانی بورڈ کی تشکیل سمیت اہم معاملات پر مشاورت ہوگی۔ سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی پارلیمانی بورڈ کیلئے ناموں کی منظوری دے گی۔
اپوزیشن تیار ہوجائے، پی ٹی آئی نے انتخابی مہم شروع کردی۔فیصل جاوید