وزیر اعظم نے پنڈی میں ایئرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کردیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیراعظم شہباز شریف نے راولپنڈی میں نیشنل ائیرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کر دیا۔

افتتاحی تقریب میں مسلح افواج کے سربراہان اور وفاقی وزراء سمیت اعلیٰ سول و ملٹری حکام  بھی شریک ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

راولپنڈی میں نیشنل ائیرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کی افتتاحی تقریب سے وزیراعظم نے خطاب کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ کے سربراہ کی کاوشوں سے یہ منصوبہ ریکارڈ مدت میں مکمل کیا گیا ہے، منصوبہ پاکستان میں تکنیکی ترقی کی حوصلہ افزائی کرے گا۔

واضح رہے کہ راولپنڈی میں قائم کیا جانے والا نیشنل ائیرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک انڈسٹری اور  اکیڈمی کے درمیان روابط قائم کرے گا جبکہ منصوبہ ایوی ایشن، اسپیس اور سائبر کے تحت ضروری عناصر کا ایکو سسٹم بھی فراہم کرے گا۔

Related Posts