وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

PM Imran calls for Cabinet meeting on Tuesday

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے 7 نکاتی ایجنڈے پر تبادلہ خیال کے لئے منگل کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور وفاقی کابینہ کو کورونا وائرس کے پھیلاؤکو روکنے کیلئے کئے جانیوالے فیصلوں کے بارے میں اعتمادمیں  لیا جائے گا۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں  کورونا وائرس کے خلاف حکومت کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وفاقی کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی اور توانائی سے متعلق کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے فیصلوں کی بھی توثیق کرے گی۔

مزید پڑھیں: کورونا وائرس پر بحث کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس اور سینیٹ کا اجلاس کل شروع ہوگا

پاکستان بیورو آف شماریات کے ممبر اور سینٹرل پاور خریداری ایجنسی کے سی ای او کی تقرری بھی اس ایجنڈے کا ایک حصہ ہے۔

Related Posts