حکومت کا نیا نیب ترمیمی آرڈیننس پیش کرنے کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

PM decides to introduce new NAB amendment ordinance

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نیا قومی احتساب بیورو ترمیمی آرڈیننس پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وفاقی حکومت کا اجلاس آج اسلام آباد میں اسپیکر کی رہائش گاہ پر ہوگا، اس کمیٹی میں وزیر قانون قانون فروغ نسیم ، اسد عمر ، بابر اعوان ، پرویز خٹک ، اور شہزاد اکبر شامل ہوں گے۔

موجودہ نیب آرڈیننس کی میعادکل ختم ہوجائے گی ،قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلانے کی وجہ سے نیب آرڈیننس میں توسیع نہیں کی جاسکی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قانون نے نئے آرڈیننس پر کام کرنا شروع کردیا ہے جو پچھلے آرڈیننس سے مختلف ہوگا کیونکہ اس میں بہت سارے حصے تبدیل کیے جارہے ہیں۔

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نیب ترمیمی قانون پر مشاورت جاری ہے اور حکومت نے نیا نیب آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

گذشتہ سال دسمبر میں جاری کردہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے وفاقی حکومت نے نیب آرڈیننس 1999 میں سخت تبدیلیاں کیں۔

مزید پڑھیں: سینئر بیوروکریٹ اعظم سلیمان سیکریٹری داخلہ مقرر

اس آرڈیننس کے تحت بیوروکریسی اور تاجر برادری کی متواتر شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئے نیب کے اختیارات میں کمی کی گئی تھی۔

Related Posts