مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے اپنے خلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع کرانے والے 4 وزراء کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، بلوچستان، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بعد سیاسی بحران نے آزاد کشمیر کا رخ کر لیا۔ وزیر اعظم عبدالقیوم نیازی نے بدعنوانی اور مشکوک سرگرمیوں کے الزام پر اپنے 4 وزراء کو عہدوں سے فارغ کیا۔
عمران خان نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کو استعفے سے روک دیا