اداکار شہود علوی کی بیٹی اریبہ کے نکاح کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اداکار شہود علوی کی بیٹی اریبہ کے نکاح کی تقریب کی تصویری جھلکیاں
اداکار شہود علوی کی بیٹی اریبہ کے نکاح کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور و معروف اداکار شہود علوی کی صاحبزادی اداکارہ اریبہ علوی نے بھی سادگی سے نکاح کرلیا۔

اریبہ علوی نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے نکاح ہونے کی تصدیق کی، جس پر شوبز شخصیات نے اداکارہ کو مبارکباد دی۔

View this post on Instagram

A post shared by Areeba Alvi (@areeba.alviofficial)

View this post on Instagram

A post shared by Areeba Alvi (@areeba.alviofficial)

خیال رہے کہ اریبہ علوی نے شوہر کے ہمراہ نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے شادی یا رخصتی سے متعلق کچھ نہیں بتایا۔

View this post on Instagram

A post shared by Areeba Alvi (@areeba.alviofficial)

یہ بھی پڑھیں:معروف اداکارہ علیزے شاہ کی نازیبا ویڈیو وائرل

ادکار شہود علوی نے بیٹی کے نکاح کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اللہ کا شکر ادا کیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Shahood Alvi (@shahoodalvi)

شہود علی نے بھی بیٹی کی شادی یا نکاح سے متعلق کوئی وضاحت نہیں کی، تاہم اداکارہ کی جانب سے تصاویر شیئر کرتے ہوئے صرف ’نکاح‘ کے ہیش ٹیگ اور الفاظ استعمال کیے گئے، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ فی الحال انہوں نے نکاح کیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Shahood Alvi (@shahoodalvi)

خیال رہے کہ نکاح سے قبل گزشتہ ماہ فروری میں اریبہ علوی نے انگوٹھی کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنی منگنی کی تصدیق کی تھی۔

View this post on Instagram

A post shared by Areeba Alvi (@areeba.alviofficial)

مزید برآں اریبہ علوی پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں تاہم انہوں نے ابھی تک کسی ڈرامے میں مرکزی یا اہم کردار ادا نہیں کیا۔

انہوں نے ڈرامہ سیریل ‘انا’ اور ‘پری زاد’ سمیت دیگر میں معاون کردار ادا کیے ہیںتاہم ڈراموں میں اداکارہ کے کرداروں کو سراہا گیا ہے۔

Related Posts