مزار قائد پر یکجہتی کشمیر واک کی تصویری جھلکیاں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مزار قائد پر یوم یکجہتی کشمیر ڈے کے حوالے سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت کی قیادت میں پیپلز چورنگی سے مزار قائد کے وی آئی پی گیٹ تک واک کا اہتمام کیا گیا۔

واک میں شہر کے مخلتف اسکولوں اور تعلیمی اداروں کے بچوں، بچیوں اور اساتذہ نے بری تعداد میں شرکت کی۔

اس موقع پر وزیر ریونیو سندھ یونس ڈھاگا، کشمنر کراچی، ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ ایسٹ الطاف شیخ، اے سی جمشید ٹاون ڈاکٹر عیسی خان، مزار قائد کے فاتحہ خوان علامہ قاری شمس الدین و دیگر بھی موجود تھے۔

واک کے اختتام پر تقریب سے وزیر تعلیم سند رعنا حسین، وزیر ریونیو سندھ اور دیگر اعلیٰ حکام نے خطاب کیا اور کشمیریوں کے حوالے سے قومی جذبات کا اعادہ کیا۔

تقریب کا آغاز مزار قائد کے فاتحہ خوان علامہ قاری شمس الدین کی تلاوت کلام پاک اور اختتام ان کی دعا سے ہوا۔

Related Posts