پی سی بی کی کارروائی:عمر اکمل کی پریشانیوں میں مزیداضافہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پی سی بی کی کارروائی:عمر اکمل کی پریشانیوں میں مزیداضافہ
پی سی بی کی کارروائی:عمر اکمل کی پریشانیوں میں مزیداضافہ

لاہور:پی سی بی نے عمر اکمل کو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت چارج کردیا‘تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بیٹسمین عمر اکمل کو دو واقعات میں انسداد بدعنوانی کے ضابطہ اخلاق کی دفعہ 2.4.4 کی دو خلاف ورزیوں کا الزام عائد کردیا۔

پی سی بی کے انسداد بدعنوانی کوڈ کے آرٹیکل 2.4.4 میں لکھا گیا ہے عمر اکمل فکسنگ میں شریک ہونے اور موصول ہونے والے کسی بھی پیغام یا دعوت نامے کی مکمل تفصیلات پی سی بی اور متعلقہ حکام کو بتانے میں ناکام رہے ہیں۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ ”عمر اکمل کومنگل، 17 مارچ کو نوٹس جاری کیا گیا تھا اور اس الزام کا تحریری طور پر جواب دینے کے لئے 14 دن (31 مارچ، 2020) کا وقت دیا گیا ہے۔”

Related Posts