فلسطینی فلم ‘نو لینڈ’ آسکر انعام کیلئے نامزد

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو یروشلم پوسٹ

فلمی دنیا کے بڑے انعام ‘آسکر’ کے لیے فلسطینی دستاویزی فلم ‘نو لینڈ’ کو نامزد کیا گیا ہے۔ فلم کے ہدایت کاروں میں چار اسرائیلی باسل ادرا، ہمدان بالل، یوول ابراہم اور ریچل سزور شامل ہیں۔

دستاویزی فلم کی کہانی مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے فلسطینی نوجوان عدرا کے گرد گھومتی ہے۔ جو اسرائیلی فوج کے قبضے کے خلاف مزاحمت کر رہا ہے۔

سیف علی خان حملہ کیس میں بھارتی ایجنسیوں کو بڑی شرمندگی کا سامنا

عدرا نے بچپن سے ہی فلسطینی علاقے پر اسرائیلی قابض فوج کے ہاتھوں گھروں کی مسماری اور تباہی دیکھی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ‘نو لینڈ’ نامی فلم نے پری آسکر ایوارڈز میں بھی کامیابی حاصل کی ہے۔ جبکہ ‘سینما آئی آنرز’ کی طرف سے بہترین فلم ، ‘آئی ڈی اے’ کی طرف سے بہترین فلم اور ہدایت کاری کا ایوارڈ اپنے نام کیا ہے۔ نیز برلن میں بہترین دستاویزی فلم کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

فلم کا پریمیئر گزشتہ سال فروری میں ہوا تھا۔ رواں سال 3 مارچ کو اکیڈمی ایوارڈز تقریب کا انعقاد ہو گا۔

Related Posts