پاکستانی طالبعلم نے سوشل میڈیا پروپیگنیڈا کیخلاف اے آئی کا استعمال شروع کردیا

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

محمد بن زید یونیورسٹی آف آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے طالب علم محمد عمر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پروپیگینڈا کا پتہ لگانے کیلئے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا استعمال شروع کردیا۔

پاکستانی طالب علم عمر کی مادری زبان اردو ہے، جو کہ سوشل میڈیا پر انگریزی کے علاوہ دیگر زبانوں میں کیے جانے والے پروپیگینڈا کا پتہ لگانے کیلئے اے آئی کا استعمال کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ پروپیگینڈا بڑی تعداد میں لوگوں کی رائے عامہ کو تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر پروپیگینڈا بہت عام ہوتا جارہا ہے خاص طور پر کم بولنے والی زبانوں میں، ایسے میں عمر نے اے آئی کہ ایک ایسا ٹول کا استعمال شروع کیا ہے جس کی مدد سے مختلف زبانوں میں کیے جانے والے پروپیگینڈے کا معلوم کیا جاسکے گا۔