امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید کمزور ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

(فوٹؤ؛ فائل)

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں منگل، 17 جون 2025 کو معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر روپے کی قیمت 283.41 روپے فی ڈالر رہی، جو کہ گزشتہ روز 283.17 روپے تھی۔

عالمی منڈی میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم زیادہ تر کرنسیوں کی قیمتیں محدود دائرے میں ہی رہیں۔

سرمایہ کار مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث پریشان ہیں اور آئندہ دنوں میں مختلف مرکزی بینکوں کی پالیسیوں کے فیصلوں کے منتظر ہیں۔

Related Posts