انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں2پیسے کی کمی

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی، مزید 52پیسے سستا ہوگیا
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی، مزید 52پیسے سستا ہوگیا

کراچی :انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں2پیسے کی کمی ہوئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوگیا۔

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 2پیسے کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 155.32  روپے سے گھٹ کر155.30روپے اورقیمت فروخت155.42روپے سے گھٹ کر155.40روپے ہوگئی ۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قیمت خرید20 پیسے کے اضافے سے155.20روپے سے بڑھ کر155.40روپے اور قیمت فروخت155.50 روپے سے بڑھ کر155.70روپے ہوگئی ۔دیگر کرنسیوں میںیوروکی قیمت خرید170.60روپے اورقیمت فروخت172.10روپے مستحکم رہی ۔

مزید پڑھیں :تھری ڈی پرنٹنگ میں ماہر امریکی باپ بیٹا 4 لاکھ ڈالر کی لگژری کار بنانے میں کامیاب

برطانوی پائونڈکی قیمت خرید30 پیسے کے اضافے سے199.20روپے سے بڑھ کر199.50روپے اورقیمت فروخت200.70روپے سے بڑھ کر201روپے ہوگئی۔

سعودی ریال کی قیمت خرید41.30 روپے سے بڑھ کر41.35روپے اورقیمت فروخت41.60روپے سے بڑھ کر41.65روپے ہوگئی ۔

یواے ای درہم کی قیمت خرید42.30 روپے سے بڑھ کر42.35روپے اورقیمت فروخت42.60روپے سے بڑھ کر42.65روپے ہوگئی۔ چینی یوآن کی قیمت خرید21.80 روپے اور قیمت فروخت23.00روپے پربرقرار رہی۔

Related Posts