سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو سامنے آئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی نیوز چینل پر دوران بریکنگ نیوز اچانک اسکرین پر پاکستانی جھنڈا سامنے آجاتا ہے اور نعتِ رسولﷺ بھی چلنےلگتی ہے۔
یہ دیکھ کر چینل مالکان پریشان ہوگئے۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستانی ہیکرز نے بھارتی نیوز چینل کو ہیک کیا، جھنڈا لہرایا اور نعتِ رسولﷺ چلائی۔
Indian News Channel ‘Time 8 News’ hacked by Pakistani Hackers ‘Team Revolution PK’ and run live tickers on its channel “Respect The Holy Prophet Hazrat Muhammad SAWW”#confirmed #ShehnaazMissYouJaan #MysteriousHeartAttacks #pervezmusharraf#PAKvWI #SalmanKhan pic.twitter.com/FxHrTPfD5d
— Faraz Noor Sheikhanzai 🇵🇰 (@faraznoor96) June 10, 2022
واضح رہے کہ کچھ روز قبل بھارت کی حکمران پارٹی بی جے پی کے ترجمان کی جانب سے نبی ﷺ کے بارے میں گستاخانہ گفتگو کی گئی تھی۔ اس حوالے سے بھارت میں بھی متعدد مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔